رابی پیرزادہ ویلنٹائن ڈے ہسپتال میں زیر علاج بچوں کیساتھ منائیں گی

رابی پیرزادہ ویلنٹائن ڈے ہسپتال میں  زیر علاج بچوں کیساتھ منائیں گی

گلوکارہ رابی پیرزادہ آج ویلنٹائن ڈے ہسپتال میں زیر علاج بچوں کیساتھ منائیں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ ویلنٹائن ڈے لاہور کے مختلف ہسپتالوں کے چلڈرن وارڈز میں زیر علاج بچوں کے ساتھ منائیں گی

لاہور(شوبزڈیسک) گلوکارہ رابی پیرزادہ آج ویلنٹائن ڈے ہسپتال میں زیر علاج بچوں کیساتھ منائیں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ ویلنٹائن ڈے لاہور کے مختلف ہسپتالوں کے چلڈرن وارڈز میں زیر علاج بچوں کے ساتھ منائیں گی ،اس موقع پر وہ بچوں میں گلاب کے پھول اور کھلونے بھی تقسیم کریں گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں