خود کو دیکھ کر خوش ہوتی ہوں:کرینہ

خود کو دیکھ کر خوش ہوتی ہوں:کرینہ

کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنے آپ کو ہر لحاظ سے دیکھ کر خوش ہوتی ہیں۔تیمور کی پیدائش کے بعد وزن کا بڑھنا فطری تھا

ممبئی(آن لائن) اور ماں بننے کا احساس بھی خوشگوار ہے اور میں اس وقت بھی اپنے موٹاپے اور شیپ سائز سے خوش تھی لیکن اب دوبارہ فٹنس فارم میں واپس آ رہی ہوں۔ وزن میں کمی کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے فرسٹ راؤنڈ میں 20 اور دوسرے راؤنڈ میں 32 کلو گرام وزن کم کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں