ایمان علی کی شادی کی تقریبات شروع

ایمان علی کی شادی کی تقریبات شروع

ٹاپ ماڈل واداکارہ ایمان علی کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔ گزشتہ شب ساتھی فنکاروں کی طرف سے لاہور میں ڈھولک کا اہتمام کیا گیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) ٹاپ ماڈل واداکارہ ایمان علی کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔ گزشتہ شب ساتھی فنکاروں کی طرف سے لاہور میں ڈھولک کا اہتمام کیا گیاجس میں فیروزخان، احسن خان ،عروہ حسین، شہزادرضا،سعادیہ خان،قاسم یارٹوانہ،فرحان سعید ،علیزے گبول اور سونیاحسین سمیت بہت سے لوگوں نے شرکت کی ۔ایمان علی کی شادی رواں ہفتے بابر بھٹی نامی شخص سے ہورہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں