’’رانگ نمبرٹو‘‘کو سنسرسرٹیفکیٹ مل گیا

’’رانگ نمبرٹو‘‘کو سنسرسرٹیفکیٹ مل گیا

فلم رانگ نمبرٹو کو کسی کٹوتی کے بغیرسنسر سرٹیفکیٹ مل گیا،فلم عید الفطر پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔بتایاگیاہے

لاہور(کلچرل رپورٹر)فلم رانگ نمبرٹو کو کسی کٹوتی کے بغیرسنسر سرٹیفکیٹ مل گیا،فلم عید الفطر پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔بتایاگیاہے کہ فلم کو وفاقی سنسر بورڈ کیساتھ ساتھ پنجاب اور سندھ سنسر بورڈز نے بھی پاس کردیا ۔فلم تین روزقبل وفاقی سنسر بورڈاور دو روزقبل پنجاب اور سندھ فلم سنسربورڈزمیں پیش کی گئی تھی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں