آمنہ الیاس کو سانولی رنگت کی وجہ سے آج بھی تنقید کا سامنا

 آمنہ الیاس کو سانولی رنگت کی  وجہ سے آج بھی تنقید کا سامنا

اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں ہی نہیں بلکہ آج بھی سانولی رنگت ہونے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے

اسلام آباد (اے پی پی)اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں ہی نہیں بلکہ آج بھی سانولی رنگت ہونے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سانولی رنگت ہونے کے متعلق سن سن کر تنگ آچکی ہوں سمجھ نہیں آتی کہ میں اس سوال کا لوگوں کو کیا جواب دوں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں