حریم فاروق نے فلموں کی کوالٹی کو کامیابی کی وجہ قراردے دیا

حریم فاروق نے فلموں کی کوالٹی  کو کامیابی کی وجہ قراردے دیا

اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ عید الاضحی پر 3 فلمیں ریلیز ہوں یا اس سے زیادہ ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ،

کراچی(سٹاف رپورٹر)ہر فلم اپنی کوالٹی کی وجہ سے کامیابی حاصل کرے گی ۔ ملکی سینما اور فلم انڈسٹری کو استحکام دینے کیلئے ہم سب ایک پلیٹ فارم پر ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں