عائشہ عمر کا بھی ہراساں کئے جانے کا انکشاف

عائشہ عمر کا بھی ہراساں کئے جانے کا انکشاف

اداکارہ عائشہ عمر نے بھی ہراساں کئے جانے کا انکشاف کیا ہے ۔ایک انٹرویو کے دوران ‘می ٹو’ پر بات کی جا رہی تھی تو عائشہ عمر نے انکشاف کیا کہ انہیں بھی اپنی زندگی میں ہراساں کیا گیا

لاہور(نیٹ نیوز)اور انہیں معلوم ہے کہ انسان ایسے وقت میں کیا محسوس کرتا ہے ، لیکن وہ ابھی اتنی بہادر نہیں ہیں کہ اس حوالے سے کھل کر بات کرسکیں۔عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے کہ ایک دن میں اس حوالے سے بات کروں، میں ان تمام لوگوں سے اتفاق کرتی ہوں جو بھی اس صورتحال سے گزرے ہوں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں