کشمیریوں نے سفیر کشمیر کے حق میں فیصلہ دیدیا، گورنرپنجاب

کشمیریوں نے سفیر کشمیر کے حق میں فیصلہ دیدیا، گورنرپنجاب

آزاد کشمیر میں تحر یک انصاف کی کامیابی مودی کیلئے ڈراؤنا خواب ہے ، ٹویٹ

لاہور(سیاسی رپورٹرسے )گور نر پنجاب چودھری محمدسرور نے کہاہے کہ اپوزیشن مانے یا نہ مانے ، آزاد کشمیر میں وہ ہار چکی ہے ، کشمیری عوام نے کشمیر کے سفیر وزیر اعظم عمران خان کے حق میں فیصلہ دیا ہے ۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کی تحر یک انصاف سے محبت پر ان کا شکر یہ اداکر تے ہیں ،آزاد کشمیرمیں تحر یک انصاف کی کامیابی بھارتی وزیراعظم مودی کیلئے ڈراؤنا خواب ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں