چیئر مین پبلک اکائونٹس کمیٹی رانا تنویر کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
نارنگ منڈی (صباح نیوز) چیئر مین پبلک اکائونٹس کمیٹی رانا تنویر حسین کی کوروناٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی ہے ۔
بتایا گیا ہے کہ رانا تنویر نے طبیعت میں بے چینی محسوس ہونے پرکورونا ٹیسٹ کروایا تھا،جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے ۔