پاک قطر تکافل کا ڈیجیٹل ذرائع اپنانے کا فیصلہ

پاک قطر تکافل کا ڈیجیٹل  ذرائع اپنانے کا فیصلہ

پاکستان کے سب سے بڑے تکافل گروپ پاک قطر تکافل گروپ نے کورونا کی وباء کے پیش نظر اپنے ارکان اور صارفین کو ڈیجیٹل ذرائع سے مصنوعات اور خدمات پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے

کراچی (بزنس رپورٹر) نئے اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے پاک قطر فیملی تکافل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عظیم پیرانی نے کہاکہ صارفین کو بہترین خدمات فراہم کرنا ہماری اوّلین ترجیح رہی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں