مرکنٹائل ایکسچینج: 11.6ارب کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج: 11.6ارب کے سودے

پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 11.6ارب روپے کے سودے ہوئے

کراچی(بزنس رپورٹر) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 11.6ارب روپے کے سودے ہوئے ۔ رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 13809رہی ، زیادہ سود ے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 3.527 ارب روپے رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں