ہالینڈ کواشیا وخدمات کی برآمد میں اضافہ

ہالینڈ کواشیا وخدمات کی برآمد میں اضافہ

ہالینڈ کواشیا وخدمات کی برآمدات میں رواں مالی سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں 6.92 فیصداضافہ ہوا

اسلام آباد (اے پی پی)ہالینڈ کواشیا وخدمات کی برآمدات میں رواں مالی سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں 6.92 فیصداضافہ ہوا۔ ہالینڈ کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ جبکہ ہالینڈ سے درآمدات میں کمی ہوئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں