مرکنٹائل ایکسچینج میں 16.3 ارب کے 13183سودے
پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 16.3ارب روپے کے سودے ہوئے
کراچی(بزنس رپورٹر) گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 13183 رہی ۔ زیادہ سود ے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 7.768ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 2.969 ارب روپے اور این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 2.511ارب روپے رہی۔