برآمدی شعبہ سے ان ڈائریکٹ ٹیکس وصولی روکی جائے ،شاہد رشید

 برآمدی شعبہ سے ان ڈائریکٹ ٹیکس وصولی روکی جائے ،شاہد رشید

اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر اورچیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے سابق سرپرست شاہد رشید بٹ نے کہاکہ برآمدی شعبے سے ان ڈائریکٹ ٹیکس وصولی روکی جائے تاکہ ان کے وقت اور وسائل کی بچت ہو سکے اوروہ عالمی منڈی میں بھارت اور بنگلہ دیش جیسے حریف ممالک سے مسابقت کر سکیں

اسلام آباد (آئی این پی)ایکسپورٹرز سے ریفنڈ وصول کر کے اس رقم کو ٹیکس آمدن دکھایا جاتا ہے جس کی واپسی کیلئے ا نہیں سرتوڑ کوشش کرنا پڑتی ہے جس سے انکی کارکردگی متاثر ہوتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں