مرکنٹائل ایکسچینج میں 19.6 ارب کے 15349سودے
پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 19.6ارب روپے کے سودے ہوئے
کراچی(بزنس رپورٹر)گزشتہ روزپی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 15349رہی ،زیادہ سود ے این ایس ڈی کیو 100 کے ہوئے جن کی مالیت 6.598ارب روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 4.455 ارب روپے رہی۔