ساپ نے ایس ایم ایز کیلئے قابل تجدید کاروباری افادیت متعارف کرادی

ساپ نے ایس ایم ایز کیلئے قابل تجدید کاروباری افادیت متعارف کرادی

ساپ( SAP )نے اپنے انقلابی ای آر پی ٹولز کے ساتھ چھوٹے اور درمیانے درجے کی انٹرپرائزز کیلئے کارکردگی کے نئے معیار کو متعارف کرایا ہے

کراچی(بزنس رپورٹر)ساپ ایس4 ، ساپ کلاوڈ کے ساتھ، ساپ بزنس 1 کے خصوصی حل سمیت کمپنی اپنے فلیگ شپ چھوٹے کاروبار والا سافٹ ویئر اور ایک واحد کلاوڈ ای آر پی سولوشن ساپ بزنس بائی ڈیزائن توانائی سے کھانے اور فیشن تک تمام صنعتوں میں چھوٹے انٹرپرائزرز کو تیز تر حل فراہم کرتے ہوئے معیشت کو ڈیجیٹل تبدیلی کے سفر کی راہ پر گامزن کررہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں