ہائر اسما رٹ ہوم فیصل آباد میں بھی لانچ کردیا گیا
راولپنڈی اور لاہور میں اسمارٹ ہومز کی کامیابی کے بعد اب ہائر پیش کر رہا ہے اپنے کسٹمرز کیلئے فیصل آباد میں اسمارٹ ہوم اپلائنسز جس کی فراہمی کوپی
فیصل آباد(کامرس ڈیسک)5/بی، پیپلز کالونی نمبر1، نزد ڈی گراؤنڈ فیصل آبادمیں صارفین کیلئے ممکن بنایا جا سکے گا۔ ہائر اسمارٹ ہوم اپنے کسٹمرز کیلئے 16جون تک فری ڈلیوری، مفت تنصیب اور سروس ٹیم کے ایک سال کی دورانیے میں 3 مفت سروس وزٹ پیش کررہا ہے ۔