اسٹیٹ بینک ریگولیٹری فریم ورک میں تبدیلی پررضامند،مشیرتجارت

اسٹیٹ بینک ریگولیٹری فریم ورک میں تبدیلی پررضامند،مشیرتجارت

مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ا سٹیٹ بینک نے برآمد کنندگان کی سہولت کیلئے ریگولیٹری فریم ورک میں تبدیلی پر رضا مندی ظاہر کی ہے

اسلام آباد(اے پی پی)منگل کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے برآمد کنندگان کیلئے ایمازون، علی بابا اور ای بے جسے بڑے ای کامرس پلیٹ فارمز کیساتھ کاروبار میں آسانی ہوگی، ایز آف ڈوئنگ بزنس کو فروغ ملے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں