مرکنٹائل ایکسچینج میں 10.9 ارب کے 11902سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 10.9 ارب کے 11902سودے

پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس)میں 10.9ارب روپے کے سودے ہوئے

کراچی(بزنس رپورٹر)گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 11902 رہی ، زیادہ سود ے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 4.621ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 1.759ارب روپے رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں