نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- شاہ محمودقریشی 2 روزہ دورےپربحرین میں ہیں،ترجمان دفترخارجہ
  • بریکنگ :- شاہ محمودقریشی بحرین کےہم منصب اوردیگرسےملاقاتیں کریں گے،زاہدحفیظ
  • بریکنگ :- دورہ بحرین میں دونوں ممالک کےدرمیان معاہدےبھی ہوں گے،زاہدحفیظ
  • بریکنگ :- کشمیرمیں مظالم سےدنیاکوآگاہ کرنےکیلئےتمام ذرائع استعمال کررہےہیں،ترجمان
Coronavirus Updates

چارہ کی فصلیں پانی کی زیادتی برداشت کرسکتی ہیں، محکمہ زراعت

چارہ کی فصلیں پانی کی زیادتی برداشت کرسکتی ہیں، محکمہ زراعت

دنیا اخبار

کاشتکار موسمی پیش گوئی پر نظر رکھیں اور آبپاشی کا پروگرام ترتیب دیں، ترجمان

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے مون سون کی بارشوں کے دوران مختلف فصلوں کے تحفظ کیلئے بتایا ہے کہ چارہ کی فصل پانی کی زیادتی کو برداشت کر سکتی ہے لہٰذا بارش کے زائد پانی کو ان فصلوں میں منتقل کرنے سے مضر اثرات مرتب نہیں ہوتے، سبزیوں کی فصلیں پانی کی زیادتی برداشت نہیں کرتی ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ کاشتکاروں کو چاہیے کہ وہ ریڈیو اور ٹی وی سے نشر ہونے والے موسمی پیش گوئی پر نظر رکھیں۔ تاکہ اپنی فصلوں کی آبپاشی کیلئے اس کے مطابق اپنا پروگرام ترتیب دے سکیں

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement