مرکنٹائل ایکسچینج میں 15.5 ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 15.5 ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 15.5ارب روپے کے سودے ہوئے ۔ سودوں کی مجموعی تعداد 12668 رہی

کراچی(بزنس رپورٹر) زیادہ سود ے این ایس ڈی کیو 100 کے ہوئے جن کی مالیت 4.917 ارب روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 3.506 ارب رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں