مرکنٹائل ایکسچینج : 11.6ارب کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج : 11.6ارب کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 11.6ارب روپے کے سودے ہوئے ، سودوں کی مجموعی تعداد 9588 رہی

کراچی(بزنس رپورٹر) زیادہ سود ے این ایس ڈی کیو 100کے ہوئے جن کی مالیت 2.976 ارب روپے رہی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں