ایف بی آر:ہائبرڈکاروں کی درآمدپرسیلزٹیکس کی چھوٹ ختم

ایف بی آر:ہائبرڈکاروں کی درآمدپرسیلزٹیکس کی چھوٹ ختم

ایف بی آر نے سال 2017 میں ہائبرڈ کاروں کی درآمد پر سیلز ٹیکس کی 25 فیصد اور 50 فیصد چھوٹ ختم کردی

اسلام آباد(نمائندہ دنیا) اس ضمن میں ایف بی آر نے نیا ایس آر او جاری کردیا، 2017 میں وفاقی حکومت نے 1800 سی سی تک کی ہائبرڈ کاروں پر جنرل سیلز ٹیکس میں 50فیصد چھوٹ دی تھی۔ 1801 سی سی سے 2500 سی سی تک کی گاڑیوں پر واجب الادا جنرل سیلز ٹیکس میں 25 فیصد کی چھوٹ دی گئی تھی تاہم بدھ کو ایف بی آر نے جنرل سیلز ٹیکس میں رعایت ختم کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں