مستحکم روپیہ کیلئے اصلاحی اقدامات ناگزیر،اسلام آباد چیمبر

مستحکم روپیہ کیلئے اصلاحی اقدامات ناگزیر،اسلام آباد چیمبر

اسلام آباد چیمبر کے صدر یاسر الیاس خان نے کہا کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام لانے کیلئے فوری اصلاحی اقدامات اٹھائے جائیں

اسلام آباد(اے پی پی)پیر کو ایک بیان میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت نجی شعبے کو بہتر ترغیبات و سہولیات فراہم کرے جس سے روپے کی قدر میں بھی استحکام پیدا ہو گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں