نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعظم کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کااجلاس
  • بریکنگ :- اجلاس میں ملکی معاشی اورمہنگائی کی صورتحال کاجائزہ،ذرائع
  • بریکنگ :- کم آمدن والےافرادکوپٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی دینےکی تجویزپرغور،ذرائع
  • بریکنگ :- وزیراعظم کی کم آمدن والوں کیلئےپٹرول پرسبسڈی دینےپرپلان بنانےکی ہدایت
  • بریکنگ :- موٹرسائیکل،رکشہ،عوامی سواری کوپٹرول پرسبسڈی دینےکاپلان آئندہ ہفتےپیش کیاجائےگا
  • بریکنگ :- مہنگائی میں کمی کےلیےضلعی سطح پرکمیٹیاں بنانےکافیصلہ،ذرائع
  • بریکنگ :- یوٹیلیٹی اسٹورزکےذریعےکم آمدن والےافرادکوٹارگٹڈسبسڈی دینےکافیصلہ،ذرائع
Coronavirus Updates

صدرمملکت عارف علوی برابری پر بینکاری پالیسی کا آج افتتاح کرینگے

صدرمملکت عارف علوی برابری پر بینکاری پالیسی کا آج افتتاح کرینگے

دنیا اخبار

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اسٹیٹ بینک کی ’’برابری پر بینکاری‘‘پالیسی کا جمعہ (آج)کو افتتاح کریں گے

کراچی (بزنس رپورٹر)برابری پر بینکاری پالیسی اسٹیٹ بینک کا نمائندہ پالیسی اقدام ہے اور اس کا مقصد مالی شمولیت میں صنفی فرق کو کم کرنا ہے ۔ پالیسی جس کی ٹیگ لائن ’مالی شمولیت صنفی امتیاز کے بغیر‘ہے کا مقصد خواتین دوست کاروباری پالیسیاں اور روایات اختیار کر کے بینکاری شعبے میں بنیادی تبدیلی متعار ف کرانا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement