زرمبادلہ ذخائر 27.6ارب ڈالر پر برقرار

زرمبادلہ ذخائر 27.6ارب ڈالر پر برقرار

گزشتہ ہفتے زرمبادلہ ذخائر کی مجموعی مالیت27ارب6کروڑ 49 لاکھ ڈالر کی سطح پر برقرار رہی

کراچی(بزنس رپورٹر)اسٹیٹ بینک کے مطابق 10 ستمبر کو سرکاری ذخائر کی مالیت 20 ارب 2 کروڑ 27 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی،گزشتہ ہفتے سرکاری ذخائر میں کسی قسم کی کمی بیشی نہیں ہوئی جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 4 کروڑ 22 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں