سندھ،نیاٹماٹر آگیا،منڈی کی رونقیں بحال ،نرخ کم

 سندھ،نیاٹماٹر آگیا،منڈی  کی رونقیں بحال ،نرخ کم

پنگریواورضلع بدین کے دیگرعلاقوں میں نیاٹماٹرمارکیٹ میں آناشروع ہوگیا

پنگریو(نمائندہ دنیا)جس کی وجہ سے براعظم ایشیاء کی سب سے بڑی ٹماٹرمنڈی بدین اورضلع کی دیگرمنڈیوں کی رونقیں بحال ہوناشروع ہوگئی ہیں ۔زیریں سندھ کا ٹماٹر مارکیٹ میں آتے ہی ٹماٹرکے نرخ میں کمی ہوناشروع ہوگئی ہے اورچندروزقبل پندرہ کلو کا 1400میں فروخت ہونے والابیگ 500 روپے میں فروخت ہورہاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں