نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وفاقی وزیر فواد چودھری کا ٹویٹ
  • بریکنگ :- کالعدم تنظیم کےکارکن سڑکیں خالی کریں گےتومذاکرات ہوں گے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- پولیس اہلکاروں کوشہیدکرنےوالوں کواداروں کے حوالےکیاجائے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- محب وطن لوگ احتجاج سے خود کو لاتعلق کریں،وفاقی وزیر فوادچودھری
  • بریکنگ :- اپنےگھروں کولوٹ جائیں اورریاست کیخلاف دہشتگردی کاحصہ نہ بنیں،ٹویٹ
Coronavirus Updates

چینی کی قیمت بلند ترین سطح پر برقرار

چینی کی قیمت بلند ترین سطح پر برقرار

دنیا اخبار

غلہ منڈی میں چینی کی قیمت 10ہزار400روپے کی سطح پر برقرارہی

ملتان(نیوز رپورٹر)ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی 100 کلو گرام قیمت مستحکم رہی ۔ اور سودے 10400روپے کی سطح پر ہی طے پائے ۔آج پرچون مارکیٹ میں بھی چینی کی قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار رہیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement