نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- فیٹف نےحالیہ اجلاس میں پاکستان کی کارکردگی کاجائزہ لیا ،وزارت خزانہ
  • بریکنگ :- فیٹف نےپاکستان کی نمایاں پیشرفت کوسراہا،وزارت خزانہ
  • بریکنگ :- پاکستان نے2021ایکشن پلان کے7میں سے 4نکات پرعملدرآمد کرلیا،وزارت خزانہ
  • بریکنگ :- پاکستان نےمقررہ مدت سےپہلےخاطرخواہ پیشرفت کی،وزارت خزانہ
  • بریکنگ :- فیٹف پاکستان کااگلاریویوفروری2022 میں کرےگا،وزارت خزانہ
  • بریکنگ :- پاکستانی وفدکی سربراہی وزیرتوانائی محمدحماداظہرنےکی،وزارت خزانہ
  • بریکنگ :- پاکستان دونوں ایکشن پلانزکےاہداف کےحصول کیلئےپرعزم ہے،وزارت خزانہ
  • بریکنگ :- فیٹف کاتمام ایکشن پلانزپرپاکستان کے عملدرآمدپراطمینان کااظہار،وزارت خزانہ
  • بریکنگ :- فیٹف کوایکشن پلانزکےبارےمیں جامع رپورٹ پیش کردی گئی،وزارت خزانہ
Coronavirus Updates

فضائی،ریلوے اور زمینی رابطے استوار کیے جائیں، آذربائیجان

فضائی،ریلوے اور زمینی رابطے استوار کیے جائیں، آذربائیجان

دنیا اخبار

دونوں ممالک میں تجارت بڑھانے کے وسیع امکانات موجود ،سفیر خظر فرحاد

اسلام آباد (نمائندہ دنیا )آذربائیجان کے سفیر خظر فرحاد نے کہا ہے کہ پاکستان، آذربائیجان اور ترکی کے پرائیویٹ سیکٹر کو مل کر تینوں ممالک کے درمیان تجارتی، معاشی اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کام کرنا چاہیے ، اپنے سفارتخانے میںیو بی جی کے سیکرٹری جنرل ظفر بختاوری ،اسلام آبادچیمبر کے سابق نائب صدر احسن بختاوری اور پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ اسلام آباد کے سیکرٹری جنرل وقار بختاوری سے ملاقات میں سفیر نے کہا کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان فضائی،ریلوے اور سڑک کے رابطوں کو استوار کرنے کی ضرورت ہے اور وہ اس پر خصوصی توجہ مرکوز کریں گے ،دونوں ممالک میں صرف 14 ملین ڈالر کی تجارت ہے جو کہ نہ ہونے کے برابر ہے اور اس میں وسعت کے وسیع امکانات موجود ہیں، حال ہی میں انہوں نے پاکستان کے رائس ایکسپورٹرز اور آذربائیجان کے رائس امپورٹرز کے درمیان رابطہ استوار کیا ہے جس کے بہتر نتائج حاصل ہو ں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement