الائیڈ بینک لمیٹڈ اور ماریہ بی کے درمیان معاہدہ

الائیڈ بینک لمیٹڈ اور ماریہ بی کے درمیان معاہدہ

الائیڈ بینک لمیٹڈ اور ماریہ بی کے درمیان’’ گھر کی دہلیز پر بینکنگ خدمات اوررقم وصولی کے انتظامات‘‘ کے معاہدے پر دستخط کیے گئے

کراچی (کامرس ڈیسک)معاہدے کی تقریب میں ماریہ بی کی جانب سے ماریہ بٹ،واصف اور زبیر جب کہ بینک کی جانب سے ساریہ شاہدحسین،عمران مقصود،شاہد عامر اور سہیل عزیز نے شرکت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں