سیمنٹ کی فروخت میں 22.77فیصداضافہ

سیمنٹ کی فروخت میں 22.77فیصداضافہ

سیمنٹ کی مجموعی فروخت اگست 2021 کے دوران اگست 2020 کے مقابلے میں22.77فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد (اے پی پی)اگست2021میں سیمنٹ کی فروخت کا حجم 4.336 ملین ٹن تک پہنچ گیا جبکہ اگست2020میں سیمنٹ کی فروخت 3.531 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی تھی۔اگست 2021 میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 36 فیصد اضافہ سے 3.814 ملین ٹن رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں