چیف کمشنران لینڈ ریونیو ایف بی آر کا تاجروں کے ساتھ آگاہی سیشن

چیف کمشنران لینڈ ریونیو ایف بی آر کا تاجروں کے ساتھ آگاہی سیشن

آل سٹی تاجر اتحاد کے صدر حماد پوناوالا نے بتایا ہے کہ چیف کمشنران لینڈ ریونیو ایف بی آر عبدالحمید میمن کا تاجروں کے ساتھ انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ پر آگاہی سیشن کا اہتمام کیا گیا

کراچی(بزنس رپورٹر)چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو نے سیشن کی صدارت کی اور ٹیکس سال 2021 کیلئے مقررہ تاریخ تک انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے پر زور دیا اور سوالات کے جوابات دیئے ۔ عبدالحفیظ کمشنر ان لینڈ ریونیو آڈٹ ایم ٹی او کراچی نے ریٹرن بھرنے کی اہمیت اور فوائد پر آگاہی دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں