بحرین سے پاکستانی محنت کشوں کی ترسیلات زر میں8.6فیصداضافہ

بحرین سے پاکستانی محنت کشوں کی ترسیلات زر میں8.6فیصداضافہ

خلیجی ملک بحرین میں کام کرنے والے پاکستانی محنت کشوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.6 فیصدکااضافہ ہواہے

اسلام آباد (اے پی پی) اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی اوراگست 2021میں بحرین میں کام کرنیوالے پاکستانی محنت کشوں نے81.4ملین ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں