ملکی درآمدات پرمال برداری کے اخراجات کے حجم میں اضافہ

ملکی درآمدات پرمال برداری کے اخراجات کے حجم میں اضافہ

ملکی درآمدات پرمال برداری کے اخراجات کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے

اسلام آباد(اے پی پی)اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی اوراگست میں ملکی درآمدات پر مال برداری کے اخراجات کاحجم284.12ملین ڈالررہاجو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں54فیصد زیادہ ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں