پندرہ ستمبر تک کپاس کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری

پندرہ ستمبر تک کپاس کی  پیداوار کے اعداد و شمار جاری

کاٹن جنرز ایسوسی ایشن نے 15 ستمبر تک ملک میں کپاس کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں

کراچی (بزنس رپورٹر )جس کے مطابق اس عرصے میں کپاس کی مجموعی پیداوار 26 لاکھ 86 ہزار 537 گانٹھوں کی ہوئی ہے جو 16 لاکھ 51 ہزار 343 گانٹھیں (159 فیصد) زیادہ ہے ۔ سندھ میں 17 لاکھ 26 ہزار 612 گانٹھوں کی پیداوار ہوئی جو 145 فیصدزیادہ ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں