ڈی جی ٹی او نے نارتھ کراچی ایسو سی ایشن کے انتخابات رو ک دیے

ڈی جی ٹی او نے نارتھ کراچی ایسو سی ایشن کے انتخابات رو ک دیے

ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ آ ر گنائزیشن نے نکاٹی کے سالانہ انتخابات روک دیے ، 31اگست کے حکم نامے کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے سالانہ انتخابات روکے گئے

کراچی(بزنس رپورٹر)31اگست کو احکامات جاری کیے تھے کہ نکاٹی کے سیکریٹری ووٹر لسٹ میں موجود خامیوں کو دور کریں جبکہ درخواست کنند گان کی جانب سے ایک این ٹی این پر دہری ممبرشپ پر تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی تھی ، تاہم نکاٹی کی رپورٹ پر ڈی جی ٹی او نے عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انتخابی عمل کو روک دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں