پاکستان کی افغانستان سے تازہ پھلوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ

پاکستان کی افغانستان سے تازہ پھلوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ

پاکستان نے افغانستان سے تازہ پھلوں کی درآمد پر عائد سیلز ٹیکس کی وصولی روک دی ہے

اسلام آباد(آئی این پی)صرف سیب کی درآمد پر سیلز ٹیکس عائد ہوگا۔ ہفتہ کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے کلکٹریٹس آف کسٹمز کو چند روز قبل صدارتی آرڈیننس کے ذریعے افغانستان سے تازہ پھلوں کی درآمد پر عائد کردہ سیلز ٹیکس وصول کرنے سے روک دیا، صرف افغانستان سے سیب کی درآمد پر سیلز ٹیکس وصول کیا جائے ، باقی تازہ پھلوں کی افغانستان سے درآمد پر سیلز ٹیکس وصول نہیں ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں