سنجینٹا پاکستان کاسرسبز پاکستان کی جانب ایک اور قدم

سنجینٹا پاکستان کاسرسبز پاکستان  کی جانب ایک اور قدم

گڈ گروتھ پلان کی چھتری کے تحت سنجینٹا پاکستان (Syngenta Pakistan) نے پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان کے اشتراک سے سی ایس آر سرگرمی کے طور پر سبز پاکستان کی طرف ایک اور پہل کرتے ہوئے 500 سجاوٹی درخت (ٹرمینلیا) جناح پارک ملتان کے اندر اور باہر ہرے بھرے پاکستان کے لیے لگائے ہیں

کراچی (پ ر)اس موقع پر وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک ، ممبران صوبائی اسمبلی جاوید اختر انصاری اور سبین گل اور چیئرمین پی ایچ اے ملتان اعجاز حسین موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں