پاکستان فورجی سمارٹ فونزکابرآمدکنندہ بن گیا

پاکستان فورجی سمارٹ  فونزکابرآمدکنندہ بن گیا

مشیر تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ پاکستان کم عرصہ میں فورجی سمارٹ فونز کا برآمد کنندہ بن گیا ہے

اسلام آباد(اے پی پی)مشیر تجارت نے ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں کہا ایئرلنک کمیونیکیشن نے مقامی طور پر تیار کئے گئے 1500 فور جی سمارٹ موبائل فونز یواے ای کو برآمد کئے ہیں۔ سمارٹ فونز

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں