مرکنٹائل ایکسچینج میں 16.67 ارب کے 10004سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 16.67 ارب کے 10004سودے

مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 16.67ارب روپے کے سودے ہوئے

کراچی (بزنس رپورٹر)گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 10004 رہی ۔ زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 6.543 ارب روپے رہی جب کہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 4.874ارب روپے اور کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 1.652 ارب روپے رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں