نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کھیلوں کےسب سےبڑے پروگرام کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیوکاآج افتتاح ہوگا
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان آج کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیوکاآغازکریں گے
  • بریکنگ :- منصوبےکےپہلےمرحلےمیں ہاکی،کرکٹ اورفٹبال سمیت 12کھیل شامل
  • بریکنگ :- 11سے25سال کےنوجوانوں بشمول خواتین کےلیےکھیلوں کےمقابلےمنعقد ہوں گے
Coronavirus Updates

مرکنٹائل ایکسچینج میں 11.8 ارب کے 8263سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 11.8 ارب کے 8263سودے

دنیا اخبار

مرکنٹائل ایکس چینج (پی ایم ای ایکس)میں 11.8ارب روپے کے سودے ہوئے

کراچی(بزنس رپورٹر) گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 8263 رہی ۔ زیادہ سودے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 3.239 ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 2.122 ارب روپے اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.643 ارب روپے رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement