کھاد کا متوازن اور متناسب استعمال ناگزیر،نیازاحمد

کھاد کا متوازن اور متناسب استعمال ناگزیر،نیازاحمد

ایف ایف سی کی جانب سے گلوبل فرٹیلائزر ڈے پر تحصیل باقرانی کے گاؤں حسن واہن میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا

لاڑکانہ(نمائندہ دنیا)ایف ایف سی کی جانب سے گلوبل فرٹیلائزر ڈے پر تحصیل باقرانی کے گاؤں حسن واہن میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں 130 سے زائد کاشتکاروں اور زمینداروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایف ایف سی کے لاڑکانہ کے ہیڈ آف ایگری سروسز نیاز احمد نے کہا کہ کھادوں کا متوازن اور متناسب استعمال ضروری ہے کیونکہ 50فیصد پیداوار کا دارومدار کھادکے مناسب استعمال پر منحصر ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں