مرکنٹائل ایکسچینج : 11ارب کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج : 11ارب کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 11.3ارب روپے کے سودے ہوئے

کراچی(بزنس رپورٹر)مرکنٹائل ایکسچینج میں 11.3ارب روپے کے سودے ہوئے ۔گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد13742رہی ،زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 5.629ارب روپے رہی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں