فرانسیسی وفد کا سرمایہ کاری بورڈ کا دورہ ، سیاحتی شعبہ میں دلچسپی
فرانس کے ایک وفد نے فریڈیکو جان ٹامز ایسپینا کی قیادت میں سرمایہ کاری بورڈ (بی او آئی )کا دورہ کیا ۔فرانسیسی وفد نے پاکستان کے سیاحتی شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے خاص طور پر گلگت بلتستان میں اسکائی ریزاٹ کے قیام میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا
اسلام آباد(اے پی پی)منگل کو فرانسیسی وفدکے سرمایہ کاری بورڈ ( بی او آئی ) کے دورے کے موقع پر سیکریٹری بی او آئی فرحانہ مظہر نے وفد کو خوش آمدید کہا ۔