اینگرو کاوزارتِ موسمیاتی تبدیلی اور ڈبلیو ڈبلیو ایف سے معاہدہ

اینگرو کاوزارتِ موسمیاتی تبدیلی  اور ڈبلیو ڈبلیو ایف سے معاہدہ

اینگرو فاؤنڈیشن نے گروپ کے پائیداری ایجنڈے کے تحت جنگلات کی بحالی اور کاربن آفسیٹ پروگرام کے نفاذ کیلئے وزارتِ موسمیاتی تبدیلی اور ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ساتھ مفاہمت کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں

کراچی (بزنس رپورٹر )معاہدے کے شراکت دار حکومتی اسٹیک ہولڈرز اور متعلقہ صوبائی محکمہ جنگلات کے ساتھ مل کر اینگرو کے گرین ہائوس گیسوں کے اخراج کے منصوبے پر مل کرکام کریں گے ۔ اینگرو کارپوریشن کے صدر غیاث خان نے کہاکہ ہمیں گلوبل وارمنگ کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرنا ہونگے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں