یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن کا تجارتی وصنعتی نمائش کا دورہ

یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن  کا تجارتی وصنعتی نمائش کا دورہ

پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن(پائما)کے مرکزی چیئرمین ثاقب نسیم کی قیادت میں وفد نے کراچی میں بین الاقوامی تجارتی و صنعتی نمائش کا دورہ کیا

کراچی (بزنس رپورٹر )جس کا اہتمام ای کامرس گیٹ وے پاکستان نے کیا تھا۔وفد میں پائما کے وائس چیئرمین جنید تیلی، سابق مرکزی چیئرمینز خورشید اے شیخ، محمد عثمان، ثاقب گڈلک، سابق زونل چیئرمین خرم بھارارا، سابق زونل وائس چیئرمین سہیل نثار، ممبران منیجنگ کمیٹی وحید عمر، بہروز کپاڈیا اور سیکریٹری جنرل منظور الحسن ہاشمی شامل تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں