چار ماہ :کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 20فیصد اضافہ

چار ماہ :کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 20فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 4ماہ (جولائی تا اکتوبر)کے دوران کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 20.73فیصداضافہ ہوا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق جولائی سے اکتوبر 2021 تک کی مدت میں کھیلوں کے سامان کی برآمدات سے ملک کو105.120 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا

اسلام آباد(اے پی پی)گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں کھیلوں کے سامان کی برآمدات سے ملک کو87.07 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔اس مدت میں فٹ بالزکی برآمدات میں اضافہ کی شرح 17.22 فیصدرہی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں