چین : صنعتی منافع میں اضافے کا رجحان

چین : صنعتی منافع میں اضافے کا رجحان

صنعتی پیداوار کی بحالی اور کاروباری سرگرمیوں میں بہتری کے باعث چین کے بڑے صنعتی اداروں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 10 ماہ میں مستحکم اضافے کا رجحان برقرار رہا ہے

بیجنگ(شِنہوا)20 ارب یوآن کی سالانہ کاروباری آمدنی والے صنعتی اداروں کا جنوری سے اکتوبر میں سال کی نسبت 42.2 فیصد اضافے کے ساتھ 71کھرب 60ارب یوآن تک پہنچ گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں