مہنگائی میں مزید اضافے کی خبریں تشویشناک ،پیاف

مہنگائی میں مزید اضافے  کی خبریں تشویشناک ،پیاف

پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسو سی ایشنز فرنٹ (پیاف)کے سینئر وائس چیئرمین ناصر حمید خان اور وائس چیئرمین جاوید اقبال صدیقی نے کہا ہے کہ بجلی، گیس اورپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ سمیت اہم فیصلے تاجروں اور صنعتکاروں کی مشاورت کے بغیر مت کیے جائیں

لاہور (صباح نیوز)پٹرولیم مصنوعات،شرح سود میں اضافہ ،پیچیدہ ٹیکس نظام اور مہنگے ڈالر سے پیداواری لاگت بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے تاجر و صنعتکار پہلے ہی اذیت کا شکار ہیں،یکم دسمبر سے مزید اضافہ کی خبریں تشویشناک ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں