معیشت کو خطرات، کاروباری برادری میں بے چینی،میاں زاہد حسین
یشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ معیشت کو درپیش خطرات سے کاروباری برادری میں بے چینی بڑھ رہی ہے
کراچی (آن لائن ) نکرنسی کی قدرمیں کمی سے برآمدات میں اضافہ اوردرآمدات میں کمی ہوتی ہے مگر پاکستان میں روپے کی قدرمیں زبردست کمی سے درآمدات مہنگی ہونے کے باوجود بڑھ رہی ہیں کیونکہ پاکستان کی معیشت کا دارومدار پٹرولیم مصنوعات، پام آئل اور صنعتی استعمال کے کیمیکلز کی درآمد پر ہے۔